راجستھان میں ضلع الور میں پہلو خان کی بھیڑ کے ذریعہ پٹائی کے بعد موت کے معاملے میں کل عدالت فیصلہ سنا سکتی ہے۔
سپریم کورٹ کے حکم پر پہلو
خان موب لنچنگ معاملہ بهروڑ ایڈیشنل کورٹ سے الور کے ایڈیشنل سیشن کورٹ نمبر ایک میں منتقل کر دیا تھا۔
تبھی سے اس معاملے کی سماعت مسلسل اسی عدالت میں چل رہی ہے۔